صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4522
«كل خلق الله تعالى حسن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی ہر چیز خوبصورت ہے۔“
«كل خلق الله تعالى حسن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی ہر چیز خوبصورت ہے۔“