صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4518
«كل بيعين لا بيع بينهما حتى يتفرقا إلا بيع الخيار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو، جب تک وہ الگ نہ ہوں، سودا منسوخ کرنے کا اختیار ہے، سوائے اس بیع کے جس میں پہلے سے خیار (شرط) طے ہو۔“