صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4519
«كل جسد نبت من سحت فالنار أولى به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر وہ جسم جو حرام (کمائی) سے پلا بڑھا ہو، اسے آگ ہی زیادہ زیبا ہے۔“