صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4517
«كل بني آدم يمسه الشيطان يوم ولدته أمه إلا مريم وابنها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے ہر ایک کو، جس دن اس کی ماں اسے جنتی ہے، شیطان چھوتا ہے، سوائے مریم علیہا السلام اور ان کے بیٹے کے۔“