صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4516
«كل بني آدم يطعن الشيطان في جنبيه بإصبعه حين يولد غير عيسى ابن مريم ذهب يطعن فطعن في الحجاب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے جب بھی کوئی پیدا ہوتا ہے، شیطان اپنی انگلی سے اس کے پہلو میں کچوکا لگاتا ہے، سوائے عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے، شیطان نے انہیں بھی کچوکا لگانا چاہا تو اس کا کچوکا پردے پر جا لگا۔“