صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4511
«كل امرئ مهيأ لما خلق له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر آدمی کے لیے وہی کام آسان بنایا گیا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“