صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4510
«كل امرء في ظل صدقته حتى يقضى بين الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر آدمی اپنے صدقے کے سائے میں رہے گا یہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے۔“