صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4505
«كلوا واشربوا وتصدقوا والبسوا في غير إسراف ولا مخيلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھاؤ، پیو، صدقہ کرو اور لباس پہنو، بغیر اسراف کے اور بغیر تکبر کے۔“