صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4504
«كلوا من حواليها وذروا ذروتها يبارك فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کی چوٹی (اوپر کا حصہ) چھوڑ دو، اس میں برکت ڈالی جائے گی۔“