صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4506
«كلوا واشربوا ولا يهيدنكم الساطع المصعد فكلوا واشربوا حتى يعترض لكم الأحمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھاؤ اور پیو، اور تمہیں (فجر کی) اوپر چڑھتی ہوئی سفیدی دھوکہ نہ دے، پس کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ تمہارے سامنے سرخی (پھیل کر) نمودار ہو جائے۔“