صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4503
«كلوا لحوم الأضاحي وادخروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قربانی کا گوشت کھاؤ اور ذخیرہ بھی کر لو۔“
«كلوا لحوم الأضاحي وادخروا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قربانی کا گوشت کھاؤ اور ذخیرہ بھی کر لو۔“