صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4502
«كلوا في القصعة من جوانبها ولا تأكلوا من وسطها فإن البركة تنزل في وسطها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پیالے میں اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کے بیچ سے نہ کھاؤ، کیونکہ برکت اس کے بیچ میں اترتی ہے۔“