صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 44
«ابن السبيل أول شارب يعني من زمزم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسافر سب سے پہلا پینے والا ہے، یعنی آبِ زمزم سے۔“
«ابن السبيل أول شارب يعني من زمزم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسافر سب سے پہلا پینے والا ہے، یعنی آبِ زمزم سے۔“