صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4499
«كلوا بسم الله من حواليها وأعفوا رأسها فإن البركة تأتيها من فوقها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بسم اللہ پڑھ کر برتن کے کناروں سے کھاؤ اور اس کے اوپر کے حصے کو چھوڑ دو، کیونکہ برکت اس کے اوپر سے اترتی ہے۔“