صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4500
«كلوا جميعا ولا تفرقوا فإن البركة مع الجماعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب مل کر کھاؤ اور الگ الگ نہ کھاؤ، کیونکہ برکت اجتماعیت میں ہے۔“