صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4498
«كلوا الزيت وادهنوا به فإنه من شجرة مباركة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے (بدن پر) لگاؤ، کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت سے ہے۔“