صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4494
«كل فلعمري لمن أكل برقية باطل لقد أكلت برقية حق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھاؤ، میری جان کی قسم! جس نے باطل جھاڑ پھونک کے بدلے کھایا ہے، تم نے (اس کے مقابلے میں) حق جھاڑ پھونک کے بدلے کھایا ہے۔“