صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4495
«كل ما ردت عليك قوسك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کچھ تمہاری کمان (کا تیر) تمہاری طرف واپس لے آئے، اسے کھاؤ۔“
«كل ما ردت عليك قوسك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کچھ تمہاری کمان (کا تیر) تمہاری طرف واپس لے آئے، اسے کھاؤ۔“