صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4493
«كل الثوم.... فلولا أني أناجي الملك لأكلته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لہسن کھاؤ… اگر میں فرشتے سے سرگوشی نہ کرتا ہوتا تو میں بھی اسے کھا لیتا۔“