صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4492
«كفوا صبيانكم عند العشاء فإن للجن انتشارا وخطفة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عشاء کے وقت اپنے بچوں کو (باہر نکلنے سے) روک لو، کیونکہ اس وقت جن پھیل جاتے ہیں اور اچک لیتے ہیں۔“