صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4491
«كف عنا جشاءك فإن أكثرهم شبعا في الدنيا أطولهم جوعا يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ڈکار ہم سے روکو، کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ سیر رہنے والا قیامت کے دن سب سے زیادہ دیر تک بھوکا رہے گا۔“