صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4490
«كف شرك عن الناس فإنها صدقة منك على نفسك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں سے اپنے شر کو روک لینا، یہ تمہاری طرف سے تمہاری اپنی جان پر صدقہ ہے۔“