صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4485
«كفر بالله تبرؤ من نسب وإن دق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے نسب سے، خواہ وہ کتنا ہی معمولی ہو، بیزاری ظاہر کرنا اللہ کے ساتھ کفر ہے۔“