صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4486
«كفر بامرئ ادعاء نسب لا يعرف أو جحده وإن دق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی آدمی کے حق میں یہ کفر ہے کہ وہ ایسے نسب کا دعویٰ کرے جو معلوم نہ ہو، یا اپنے نسب کا انکار کرے خواہ وہ کتنا ہی معمولی ہو۔“