صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4484
«كفاك الحية ضربة بالسوط أصبتها أم أخطأتها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سانپ کے لیے تمہارا ایک کوڑا مارنا ہی کافی ہے، خواہ تم اسے لگاؤ یا نہ لگاؤ۔“