صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4483
«كفى ببارقة السيوف على رأسه فتنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی شخص کے سر پر تلواروں کی چمک ہی اس کے لیے (بڑی) آزمائش کے لیے کافی ہے۔“