صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4482
«كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ جو کچھ سنے وہ سب بیان کر دے۔“