صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4481
«كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اسے ضائع کر دے جس کی کفالت اس کے ذمے ہے۔“