صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4478
«كسر عظم الميت ككسره حيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مردے کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے زندہ کی ہڈی توڑنا۔“
«كسر عظم الميت ككسره حيا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مردے کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے زندہ کی ہڈی توڑنا۔“