صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4477
«كخ كخ ارم بها أما شعرت أنا لا نأكل الصدقة؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تھو تھو! اسے پھینک دو، کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے؟“