صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4479
«كفى إثما أن تحبس عمن تملك قوته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ گناہ کے لیے کافی ہے کہ تم اسے (نان و نفقہ) روک لو جس کی خوراک کے تم مالک ہو۔“