صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4462
«كان نبي من الأنبياء يخط فمن وافق خطه فذاك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انبیاء میں سے ایک نبی زمین پر لکیریں کھینچا کرتے تھے، پس جو ان کی لکیر کے مطابق کرے تو ٹھیک ہے۔“