حدیث نمبر: 4463
«كان هذا الأمر في حمير فنزعه الله منهم وجعله في قريش وسيعود إليهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ معاملہ (حکومت) پہلے قومِ حمیر میں تھا، پھر اللہ نے اسے ان سے چھین کر قریش میں کر دیا، اور عنقریب یہ دوبارہ ان (حمیر) کی طرف لوٹے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4463
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم طب] عن ذي مخمر. الصحيحة ٢٠٢٢: تخ.