صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4460
«كان لكم يومان تلعبون فيهما وقد أبدلكم الله بهما خيرا منهما: يوم الفطر ويوم الأضحى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے ہاں دو دن تھے جن میں تم کھیلا کرتے تھے، اور اللہ نے تمہیں ان کے بدلے ان سے بہتر دو دن عطا فرمائے ہیں: عید الفطر کا دن اور عید الاضحیٰ کا دن۔“