صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4458
«كان على الطريق غصن شجرة يؤذي الناس فأماطها رجل فأدخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”راستے میں درخت کی ایک شاخ تھی جو لوگوں کو تکلیف دیتی تھی، ایک آدمی نے اسے راستے سے ہٹا دیا تو اسے جنت میں داخل کر دیا گیا۔“