صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4457
«كان عاشوراء يوما يصومه أهل الجاهلية فمن أحب منكم أن يصومه فليصمه ومن كرهه فليدعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عاشوراء کا دن اہلِ جاہلیت کا روزہ رکھنے کا دن تھا، پس تم میں سے جو اسے رکھنا چاہے وہ رکھ لے اور جو چھوڑنا چاہے وہ چھوڑ دے۔“