صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4448
«كافل اليتيم له أو لغيره أنا وهو كهاتين في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یتیم کی کفالت کرنے والا، خواہ وہ اس کا اپنا ہو یا کسی اور کا، میں اور وہ جنت میں ایسے (ساتھ) ہوں گے جیسے یہ دونوں (انگلیاں)۔“