صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4449
«كان الحجر الأسود أشد بياضا من الثلج حتى سودته خطايا بني آدم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حجرِ اسود برف سے بھی زیادہ سفید تھا، یہاں تک کہ اسے بنی آدم کے گناہوں نے سیاہ کر دیا۔“