صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4445
«القصاص ثلاثة: أمير أو مأمور أو مختال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قصہ کہنے والے (واعظ) تین طرح کے ہیں: حکمران کی طرف سے مقرر کردہ، کسی کے حکم سے کہنے والا، یا خود پسندی کرنے والا۔“