صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4444
«القرآن يقرأ على سبعة أحرف فلا تماروا في القرآن فإن مراء في القرآن كفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن سات حروف (قراءتوں) پر پڑھا جا سکتا ہے، پس قرآن کے بارے میں جھگڑا نہ کرو، کیونکہ قرآن کے بارے میں جھگڑا کرنا کفر ہے۔“