صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4438
«القتل في سبيل الله شهادة والطاعون شهادة والبطن شهادة والغرق شهادة والنفساء شهادة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں قتل ہونا شہادت ہے، طاعون (سے مرنا) شہادت ہے، پیٹ کی بیماری (سے مرنا) شہادت ہے، ڈوب کر مرنا شہادت ہے اور نفاس کی حالت میں مرنا شہادت ہے۔“