صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4437
«القاعد على الصلاة كالقانت ويكتب من المصلين من حين يخرج من بيته حتى يرجع إلى بيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز (کے انتظار میں) بیٹھا رہنے والا اطاعت گزار کی طرح ہے، اور آدمی جب سے اپنے گھر سے نکلتا ہے یہاں تک کہ اپنے گھر لوٹتا ہے، اسے نمازیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔“