صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4436
«القاتل لا يرث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قاتل (مقتول کی میراث سے) وارث نہیں بنتا۔“
«القاتل لا يرث»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قاتل (مقتول کی میراث سے) وارث نہیں بنتا۔“