صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4435
«القائم بعدي في الجنة والذي يقوم بعده في الجنة والثالث والرابع في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے بعد (خلافت پر) قائم ہونے والا جنت میں ہے، اور جو اس کے بعد قائم ہو گا وہ بھی جنت میں ہے، اور تیسرا اور چوتھا بھی جنت میں ہیں۔“