صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4430
«قيل لبني إسرائيل {ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّداً، وَقُولُوا حِطَّةٌ} فبدلوا فدخلوا يزحفون على أستاههم وقالوا: حبة في شعيرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بنی اسرائیل سے کہا گیا: ”دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو جاؤ اور کہو: حطّہ (ہمارے گناہ معاف فرما)“ تو انہوں نے (حکم کو) بدل دیا اور اپنے سرینوں کے بل رینگتے ہوئے داخل ہوئے اور کہا: دانہ جو کے اندر ہے۔“