صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4429
«قيام ساعة في الصف للقتال في سبيل الله خير من قيام ستين سنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے صف میں ایک گھڑی کھڑا رہنا ساٹھ سال کھڑے رہنے (کی عبادت) سے بہتر ہے۔“