صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4431
«قيلوا فإن الشياطين لا تقيل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیلولہ (دوپہر کو تھوڑی دیر آرام) کیا کرو، کیونکہ شیاطین قیلولہ نہیں کرتے۔“