حدیث نمبر: 4417
«قولوا: اللهم صل على محمد وعلى أزواجه وذريته كما صليت على إبراهيم وبارك على محمد وعلى أزواجه وذريته كما باركت على إبراهيم إنك حميد مجيد»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! محمد ﷺ اور ان کی ازواج اور ان کی اولاد پر رحمت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، اور محمد ﷺ اور ان کی ازواج اور ان کی اولاد پر برکت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کیا گیا اور بزرگی والا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف القاف / حدیث: 4417
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث صحيح أبي داود ٩٠٠، فضل الصلاة ٧٠: الموطأ، إسماعيل القاضي.