صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4416
«قولوا: اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وآل إبراهيم إنك حميد مجيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کیا گیا اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کیا گیا اور بزرگی والا ہے۔“