صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4418
«قولوا بعض قولكم ولا يستحوذنكم الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی بات میں اعتدال رکھو (حد سے نہ بڑھو) اور شیطان کو تم پر غالب نہ آنے دو۔“